رمضان المبارک میں تسبیح، ٹوپی اور جائے نماز کی طلب میں غیرمعمولی اضافہ
رمضان المبارک کے آغاز کے ساتھ ہی ملک بھر میں عبادات سے متعلق اشیا کی خریداری میں نمایاں اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے۔ تسبیح، ٹوپی اور جائے نماز کی طلب میں غیرمعمولی اضافہ ہوا ہے، جبکہ دکانداروں کے مطابق ان اشیا کی فروخت…