گوگل سرچ ایپ میں "ایکٹیویٹی" ٹیب کا باقاعدہ آغاز
گوگل نے اینڈرائیڈ صارفین کے لیے اپنی سرچ ایپ میں "ایکٹیویٹی" ٹیب کو باضابطہ طور پر متعارف کرا دیا ہے، جو کئی ماہ کی آزمائشی مدت کے بعد سب کے لیے دستیاب کر دیا گیا ہے۔ اس نئی ٹیب کو ایپ کے نچلے حصے میں موجود سیوڈ ٹیب ک�…