TELEM: اسرائیل کا تعلیمی نظام یا عسکری تربیت گاہ؟
اسرائیلی ریاست اپنے سیکیورٹی نظریے میں ہمیشہ سے پیشگی حکمتِ عملی (preemptive doctrine) پر یقین رکھتی ہے، جہاں روایتی میدانِ جنگ سے ہٹ کر اب نظریاتی و لسانی محاذوں کو بھی عسکری تزویرات (strategic imperatives) کا حصہ بنا…