آئی پی ایل کی کاروباری قدر 20 ارب ڈالر سے تجاوز، دنیا کی امیر ترین ٹی ٹوئنٹی کرکٹ لیگ قرار
انڈین پریمیئر لیگ، آئی پی ایل کی مجموعی کاروباری قدر میں ایک سال کے دوران 11 فیصد سے زیادہ اضافہ ہوا ہے اور اب یہ 20 ارب 60 کروڑ ڈالر تک پہنچ گئی ہے۔ امریکہ میں قائم سرمایہ کاری بینک ہولیہان لوکی کی جانب سے جاری کردہ…