بھارت جانے سے انکار کے بعد آئی سی سی نے بنگلہ دیش کی جگہ اسکاٹ لینڈ کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 میں شامل کر لیا
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے سیکیورٹی خدشات کے باعث بھارت جانے سے انکار کرنے پر بنگلہ دیش کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 سے باہر کر کے اس کی جگہ اسکاٹ لینڈ کو شامل کر لیا ہے۔ یہ فیصلہ تقریباً تین ہفتوں تک بنگلہ دیش…