پائلٹ اور دو بیٹیاں طیارے کے ونگ پر 12 گھنٹے گزار کر زندہ بچ گئے
امریکی ریاست الاسکا میں ایک چھوٹا طیارہ برفانی جھیل میں گر کر جزوی طور پر ڈوب گیا، مگر پائلٹ اور اس کی دو بیٹیاں معجزانہ طور پر بچ گئیں۔ تینوں نے 12 گھنٹے شدید سردی میں طیارے کے ونگ پر گزارے، جہاں سے انہیں بحفاظت نکال…