ازبکستان کی پارلیمان میں فضائی آلودگی کو کم کرنے کے لیے بِل منظور کر لیا گیا
ازبکستان کی قانون ساز اسمبلی(اولیٰ مجلس) کے ایوانِ زیریں میں فضائی آلودگی کو کم کرنے کے لیے ایک بِل پیش کیا گیا. بِل میں پارلیمان کے ارکان کی جانب سے تعمیراتی کاموں سے بڑھتی ہوئی فضائی آلودگی کی نشاندہی کی گئی. اور اس…