ایران اور پاکستان کے درمیان تاریخی اور برادرانہ تعلقات ہیں، پاک فوج کے ترجمان کا ارنا نیوز ایجنسی کو انٹرویو
پاکستانی فوج کےڈی جی آئی ایس پی آر، لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے حالیہ پاک-بھارت کشیدگی کے دوران ایران کی جانب سے کی گئی امن کی کوششوں کو سراہتے ہوئے پڑوسی ملک کو ان عناصر سے ہوشیار رہنے کا مشورہ دیا جو دونوں ممالک…