بلوچستان میں آپریشن شعبان میں مزید 9 دہشت گرد ہلاک، 5 جولائی سے اب تک مجموعی تعداد 88 ہو گئی
پاکستان کے سرکاری میڈیا کے مطابق بلوچستان میں جاری آپریشن کے دوران مزید 9 دہشت گرد مارے گئے ہیں۔ سرکاری ٹی وی نے سکیورٹی ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ "آپریشن شعبان" بلوچستان بھر میں جاری ہے، جس میں پاکستان آرمی، فرنٹیئر…