پاک بھارت کشیدگی کے خاتمے کے لیے پرنس رحیم آغا خان کی ثالثی کی پیشکش
آغا خان فاؤنڈیشن کے سربراہ اور روحانی پیشوا آغا خان پنجم، پرنس رحیم آغا خان نے پاکستان اور بھارت کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے ثالثی کی پیشکش کر دی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق…