پاکستان اور برطانیہ کا تجارتی تعاون بڑھانے اور عملی منصوبوں پر کام تیز کرنے پر اتفاق
اسلام آباد میں وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان اور برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ کے درمیان ملاقات میں پاکستان اور برطانیہ نے دوطرفہ تجارت، کاروباری روابط اور سرمایہ کاری بڑھانے کے لیے جاری تعاون کو مزید مؤثر بنانے پر اتفاق…