باب المندب بحران اور گوادر کی بڑھتی اہمیت
گوادر کی جیو پولیٹیکل اہمیت کھل کر سامنے أچکی ھے ۔ یہ اھمیت اچانک ہی نہیں بن گئی ۔ گوادر ھمیشہ سے اھم تھا لیکن جیسے ھمارے ارباب اختیار ملکی مفاد میں کم ہی کام کرتے ہیں اسی اصول کو مدنظر رکھ کر گوادر کو اگنور کیا گیا ۔…