پاکستان اور افغان حکومت کے درمیان مذاکرات آخری مرحلے میں داخل، اہم پیش رفت کا امکان
استنبول میں پاکستان اور افغان حکومت کے درمیان مذاکرات تیسرے روز بھی جاری رہے جو تقریباً 18 گھنٹے تک چلے۔ ذرائع کے مطابق یہ مذاکرات اب اپنے آخری مرحلے میں داخل ہو چکے ہیں، اور فریقین کے درمیان کچھ اہم نکات پر پیش رفت…