اگر افغان سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال ہوئی تو سرحد پار کارروائی کریں گے: خواجہ آصف
وزیرِ دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ استنبول میں افغانستان کے نمائندوں کے ساتھ ہونے والے مذاکرات نتیجہ خیز ثابت نہیں ہوئے کیونکہ کابل کی نیت واضح نہیں تھی۔ اسلام آباد میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ ثالثوں…