استنبول مذاکرات؛ افغان حکومت کے عزائم اور پاکستان کی کامیاب حکمتِ عملی
استنبول میں جاری پاک افغان مذاکرات ایک سفارتی موقع ہیں، مگر حقیقت یہ ہے کہ یہ معاہدہ نہ صرف الفاظ بلکہ طاقتِ عمل، ثبوت اور نفاذ کے تقاضوں پر کھڑا ہے، پاکستان نے جو تحمل، حکمت اور پیشہ ورانہ فوجی حکمتِ عملی دکھائی وہ اب…