وزیراعظم پاکستان شہباز شریف فیوچر انوسٹمنٹ انیشی ایٹیو کانفرنس میں شرکت کے لیے سعودی عرب کے شہر ریاض پہنچ گئے
وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سعودی ولی عہد اور وزیرِ اعظم شہزادہ محمد بن سلمان کی خصوصی دعوت پر فیوچر انویسٹمنٹ انیشی ایٹیو (ایف آئی آئی) کی نویں کانفرنس میں شرکت کے لیے اعلیٰ سطحی وفد کے ہمراہ ریاض پہنچ گئے۔ کنگ خالد…