پاکستان کی مسلح افواج عوام کی مکمل حمایت کے ساتھ دہشت گردی کے ہر روپ کے خاتمے کے لیے پُرعزم ہیں، فیلڈ مارشل جنرل عاصم منیر
پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق فیلڈ مارشل جنرل سید عاصم منیر نے کوئٹہ گیریژن کا دورہ کیا۔دورے کے دوران فیلڈ مارشل نے کمانڈ اینڈ اسٹاف کالج کوئٹہ میں زیرِ تربیت افسران اور فیکلٹی ارکان سے خطاب کیا۔…