وزیراعظم شہباز شریف کا افغان حکومتی فورسز اور بھارت کی اشتعال انگیزی پر اظہارِ تشویش
وزیراعظم محمد شہباز شریف نے پاک افغان سرحد پر افغان حکومتی فورسز اور بھارتی کارروائیوں پر گہری تشویش ظاہر کی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ دشمن کی اشتعال انگیزیوں کا بھرپور جواب دیا جائے گا اور پاکستان کی خودمختاری پر کوئ�…