اسلام آباد نے افغان حکومت سے مذاکرات استنبول میں جاری رکھنے پر آمادگی ظاہر کر دی
پاکستان نے افغان حکومت کے ساتھ جاری امن مذاکرات کو استنبول میں توسیع دینے پر اتفاق کیا ہے۔ یہ فیصلہ ترکیہ اور قطر کی درخواست پر کیا گیا ہے، جو مذاکرات کے میزبان اور ثالث کا کردار ادا کر رہے ہیں۔ پاکستانی سیکیورٹی حکام…