جنگ میں کامیابی کے بعد پاک فضائیہ کے طیاروں کی عالمی مانگ بڑھ گئی ہے، وزیر اعظم پاکستان
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ حالیہ جنگی کامیابی کے بعد پاکستانی فضائیہ کے جنگی طیاروں میں عالمی دلچسپی نمایاں طور پر بڑھ گئی ہے، جس سے ملکی معیشت کو نئے مواقع میسر آئیں گے۔ اسلام آباد میں وفاقی کابینہ کے اجلاس ک�…