بسنت کے موقع پر 'اشتعال انگیزی' روکنے کے لیے لاہور میں دفعہ 144 نافذ، مخصوص پتنگوں پر مکمل پابندی
حکومتِ پنجاب نے بسنت کے موقع پر امنِ عامہ برقرار رکھنے اور عوام کے مذہبی جذبات کے تحفظ کے لیے 30 روز کے لیے دفعہ 144 نافذ کر دی ہے۔ محکمہ داخلہ پنجاب کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق، بسنت کے دوران اشتعال انگیزی کے خدشات…