حکومت پاکستان کا 5 سال تک استعمال شدہ گاڑیوں کی کمرشل درآمد پر عائد پابندی ہٹانے کا فیصلہ، معیار پر سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا
حکومت پاکستان نے پانچ سال تک پرانی استعمال شدہ گاڑیوں کی کمرشل درآمد پر عائد پابندی ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے ایک پارلیمانی کمیٹی کے اجلاس میں بتایا کہ، یہ اقدام عالمی مالیاتی فنڈ…