انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن نے پاکستان کو پرو لیگ کی دعوت دے دی
انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن (FIH) نے پاکستان ہاکی فیڈریشن (PHF) سے رابطہ کرتے ہوئے قومی ٹیم کو پرو ہاکی لیگ میں شرکت کی باضابطہ دعوت دے دی ہے۔ یہ موقع نیوزی لینڈ کی ٹیم کے مالی مسائل کے باعث لیگ سے دستبرداری کے بعد پیدا ہوا…