پاکستان
پشاور میں نجی اسکول کی چھت گرنے سے 17 بچوں سمیت 18 افراد جاں بحق، متعدد زخمی
پشاور کے علاقے دیر کالونی میں نجی اسکول کی چھت گرنے سے کمسن بچوں سمیت 18 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔ حادثے کے بعد ریسکیو 1122، پاک فوج اور دیگر امدادی اداروں کی جانب سے ملبے تلے دبے افراد کو نکالنے کے لیے آپریشن…
اکتوبر 15, 2026 · 0 تبصرے