خیبر پختونخوا میں 1970 سے اب تک 2600 سے زائد پولیس اور ایف سی اہلکار جان سے گئے، سینٹرل پولیس آفس
خیبر پختونخوا میں 1970 سے اب تک پولیس اور فیڈرل کانسٹیبلری، ایف سی کے 2,600 سے زیادہ اہلکار جان سے جا چکے ہیں۔ سینٹرل پولیس آفس کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق سب سے زیادہ 386 شہادتیں پشاور میں رپورٹ ہوئیں، جو…