کوئٹہ گلیڈئیٹرز چوتھی بار پی ایس ایل کے فائنل میں پہنچ گئی
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے دسویں ایڈیشن کے پہلے کوالیفائر میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے دفاعی چیمپئن اسلام آباد یونائیٹڈ کو شکست دے کر فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا۔ یہ میچ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلا گیا، جہاں…