خیبر پختونخوا: بارشوں اور سیلاب سے 406 افراد جاں بحق، پی ڈی ایم اے رپورٹ
خیبر پختونخوا میں 15 اگست سے جاری بارشوں اور اچانک آنے والے سیلابوں کے نتیجے میں بڑے پیمانے پر جانی و مالی نقصان ہوا ہے۔ پروونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے اس حوالے سے ابتدائی اعداد و شمار جاری کر دیے…