چین کا چاند کے نمونوں کو پاکستان سمیت 6 ممالک کو فراہم کرنے کا اعلان
چین نے حال ہی میں چاند سے حاصل کیے گئے قیمتی نمونوں کو بین الاقوامی سائنسی تعاون کے فروغ کے لیے مختلف ممالک کے تحقیقی اداروں کو فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق، یہ نمونے چین کے 2020 میں ہونے والے چانگ ای-5…