روزانہ 7000 قدم چلنا ہماری صحت کے لیے کافی ہو سکتا ہے
ہمیں اکثر بتایا جاتا ہے کہ اچھی صحت کے لیے روزانہ 10,000 قدم چلنا ضروری ہے، لیکن حقیقت یہ ہے کہ صرف 7000 قدم چلنا بھی دل کی بیماریوں اور الزائیمر جیسے امراض کے خطرے کو نمایاں طور پر کم کر سکتا ہے۔ 10,000 قدموں کا ہدف…