ازبک سینیٹ کی چیئرپرسن سے تاشقند میں پاکستانی سفیر احمد فاروق کی ملاقات
ازبکستان کی اولی ماجلیس کی سینیٹ کی چیئرپرسن، تنزیلا نربائیوا سے ازبکستان میں تعینات پاکستان کے سفیر احمد فاروق نے ملاقات کی۔ملاقات کے دوران، دونوں رہنماؤں نے ازبکستان اور پاکستان کے درمیان دوطرفہ تعلقات کی مستحکم ترق�…