چین نے سرمایہ، ٹیکنالوجی اور کمپنیوں کے بیرونِ ملک انخلا پر نئی پابندیاں عائد کر دیں
چین نے ملکی سرمایہ، ٹیکنالوجی اور کاروباری اداروں کے بیرونِ ملک منتقل ہونے کو محدود کرنے کے لیے نئے ضوابط متعارف کرا دیے ہیں. چین کی کابینہ، اسٹیٹ کونسل، کی جانب سے جاری کردہ نئے قواعد کے تحت اب بیرونِ ملک سرمایہ کار�…