آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی سے قبل آسٹریلیا کو بڑا دھچکا، 4 اہم کھلاڑی باہر
پاکستان میں رواں ماہ شیڈول، آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 سے قبل آسٹریلیا کو مسلسل چار بڑے جھٹکے لگے ہیں، جس سے ان کی اسکواڈ کی تیاریوں کو شدید نقصان پہنچا ہے۔آسٹریلوی ٹیم کے اہم آل راؤنڈر، مارکس اسٹوئنس نے اچانک ون ڈے…