عامر خان کی تیسری شادی کی خبریں؟ 60ویں سالگرہ پر اداکار کا دلچسپ انکشاف
بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان اپنی 60ویں سالگرہ کے موقع پر ایک خاص اعلان کرکے خبروں میں آگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق، سالگرہ کے جشن میں عامر خان نے اپنی 25 سال پرانی دوست گوری کو میڈیا سے متعارف کرایا اور کہا، "جب…