روزانہ چکن کھانے سے جسم پر کیا اثرات مرتب ہو سکتے ہیں؟
چکن ایک نہایت ورسٹائل اور مقبول پروٹین ہے جو سلاد، سوپ، ٹاکوز یا کیسرول جیسے بے شمار کھانوں میں استعمال ہوتا ہے۔ لیکن سوال یہ ہے کہ کیا روزانہ چکن کھانا صحت کے لیے محفوظ ہے؟ اس حوالے سے رجسٹرڈ ڈائٹیشن اور ریسیپی ڈیولپر…