دنیا بھر میں ایکس کی سروس متاثر، چند گھنٹوں بعد بحال
دنیا کے مختلف ممالک میں سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس (سابقہ ٹوئٹر) کو منگل کے روز اچانک تکنیکی خرابی کا سامنا کرنا پڑا، جس کے باعث ہزاروں صارفین پلیٹ فارم تک رسائی حاصل نہ کر سکے۔ آؤٹ ایج کے باعث صارفین کو لاگ اِن، پوسٹس…