'اگر ملکی مسائل حل نہیں ہو رہے تو اس کا مطلب گڈ گورننس کے لیے کچھ کرنا پڑے گا'، پاکستان کی مجموعی سیکیورٹی صورتحال سے متعلق پریس کانفرنس میں ڈی جی آئی ایس پی آر نے کیا کہا؟
پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ، آئی ایس پی آر کے ڈائریکٹر جنرل لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان کی سیکیورٹی اور ترقی کے لیے گڈ گورننس ناگزیر ہے۔ انہوں نے کہا کہ اگر ملکی مسائل حل نہیں ہو رہے تو اس…