بلوچستان کے ضلع ژوب میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 47 دہشت گرد ہلاک
پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے ضلع ژوب کے علاقے سمبازه میں سیکیورٹی فورسز نے 7 اور 8 اگست 2025 کو دہشتگردوں کے خلاف کامیاب کارروائیاں کرتے ہوئے 33 خوارج کو ہلاک کیا۔ اس کے بعد 8 اور 9 اگست کی درمیانی شب پاکستان۔افغانستان…