صوبہ خیبر پختونخوا میں دو الگ کارروائیوں میں 10 دہشت گرد ہلاک: آئی ایس پی آر
پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ، آئی ایس پی آر نے کہا ہے کہ صوبہ خیبر پختونخوا میں ایک روز قبل ہونے والی دو الگ کارروائیوں میں 10 دہشت گرد ہلاک کیے گئے ہیں۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ہلاک ہونے والے دہشت گرد بھارتی سرپرست�…