حکومت پاکستان کا چھوٹے دکانداروں کے لیے فکسڈ ٹیکس اسکیم متعارف کرانے کا اعلان
وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے چھوٹے دکانداروں اور تاجروں کے لیے فکسڈ ٹیکس اسکیم متعارف کرانے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ اقدام تاجروں کی مشاورت اور ان کے مطالبے پر کیا جا رہا ہے۔ وزیر خزانہ کے مطابق ملک بھر میں…