بھارت: پانچ روزہ عالمی اے آئی سمٹ پہلے ہی دن بد انتظامی کا شکار، شرکاء اور مندوبین کی منتظمین پر سخت تنقید
بھارت میں منعقد ہونے والی پانچ روزہ مصنوعی ذہانت کانفرنس کے پہلے ہی روز انتظامی بدنظمی اور افراتفری کی شکایات سامنے آ ئی ہیں۔ دارالحکومت دہلی میں ہونے والی اس عالمی کانفرنس میں شریک مندوبین نے طویل قطاروں، ہجوم اور ناقص…