پاکستان 78 سالوں میں ترقی کیوں نہ کر سکا؟
پاکستان قدرتی وسائل، نوجوان افرادی قوت اور جغرافیائی اہمیت کے لحاظ سے دنیا کے اہم ترین ممالک میں شمار ہوتا ہے، مگر اس کے باوجود 78 سال گزرنے کے بعد بھی ملک وہ ترقی حاصل نہ کر سکا جس کی صلاحیت رکھتا تھا۔ اس کی سب سے…