پی ایس ایل 10: اسلام آباد یونائیٹڈ نے کراچی کنگز کو شکست دے کر اگلے مرحلے کیلئے کوالیفائی کر لیا
پاکستان سپر لیگ کے دسویں ایڈیشن کے 30ویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے کراچی کنگز کو 79 رنز کے واضح مارجن سے شکست دے کر اگلے مرحلے کے لیے کوالیفائی کر لیا۔ راولپنڈی میں کھیلے گئے اس مقابلے میں کراچی کنگز کے کپتان ڈیوڈ…