بھارت: احمد آباد میں ایئر انڈیا طیارے کو حادثہ، جہازپر 169 انڈین جبکہ 53 برطانوی شہری سوار تھے
بھارت کی ریاست گجرات کے شہر احمد آباد میں ایئر انڈیا کے ایک مسافر طیارے کو حادثہ پیش آیا ہے، جس کی تصدیق احمد آباد فائر ڈیپارٹمنٹ نے کی ہے۔ فائر بریگیڈ کی گاڑیاں جائے حادثہ پر پہنچ گئی ہیں۔ اب تک منظر عام پر آنے وال�…