افریقی ملک کانگو میں پل گرنے سے 32 افراد ہلاک، متعدد زخمی
مشرقی کانگو کے معدنیات سے مالامال علاقے کلندو میں یہ واقعہ پیش آیا ، جہاں ایک نیم صنعتی تانبے کی کان کے قریب واقع پل اچانک منہدم ہوگیا۔ حادثے کے وقت پل سے گزرنے والے درجنوں مزدور کان کے اندر اور باہر جانے کے معمول کے…