پی ایس ایل 10: کوئٹہ گلیڈئیٹرز کی کراچی کنگز کو شکست،پوائنٹس ٹیبل پر پوزیشن برقرار
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے دسویں ایڈیشن کے 15ویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے ایک سنسنی خیز مقابلے کے بعد کراچی کنگز کو 5 رنز سے شکست دے دی۔ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں کراچی نے ٹاس جیت کر پہلے…