جون میں ہونے والے ویمن ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے لیے 12 ٹیموں نے کیسے کولیفائی کیا؟
آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کا آغاز 12 جون سے انگلینڈ اور ویلز میں ہوگا، جس میں مجموعی طور پر 12 ٹیمیں حصہ لیں گی۔ یہ خواتین کے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی تاریخ کا اب تک کا سب سے بڑا ایڈیشن ہوگا۔ ٹورنامنٹ کے لیے…