کھلے مسام بند، چہرہ چمکدار ؛ بہترین قدرتی ٹوٹکے آپ کے کچن میں موجود
کھلے مسام ایسے ہی ہیں جیسے گھر کی کھڑکیاں، کھلی رہیں تو ہر قسم کی گرد و غبار دھواں اور مكهی مچھر جیسے ناپسندیدہ مہمان اندر آ جاتے ہیں۔ فرق بس یہ ہے کہ کھڑکیاں بند کرنا آسان ہے، مگر مسام بند کرنے کے لیے آپ کو تھوڑی محنت…