پاکستان: دارالحکومت اسلام آباد میں خودکش دھماکا 5 افراد جاں بحق، 13 افراد زخمی
پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد کی کچہری کے باہر گاڑی میں نصب گیس سلینڈر دھماکے سے پھٹ گیا، جس کی زور دار آواز دور دور تک سنی گئی۔ دھماکے کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق، 13 افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ پولیس اور…