رحیم یار خان: کچے کے ڈاکوؤں کے حملے میں ایلیٹ فورس کے پانچ اہلکار جاں بحق
پاکستان کے صوبہ، پنجاب کے ضلع، رحیم یار خان میں واقع شیخانی پولیس پوسٹ پر ڈاکوؤں کے ایک بڑے حملے میں ایلیٹ فورس کے پانچ اہلکار جان کی بازی ہار گئے، جبکہ پولیس کی جوابی کارروائی میں ایک حملہ آور ہلاک ہو گیاہے۔ پولیس کے…