ثناء یوسف قتل کیس، عدالت نے مرکزی ملزم کو سزائے موت سنا دی
اسلام آباد کی ایک عدالت نے 17 سالہ ٹک ٹاکر ثنا یوسف کے قتل کیس میں مرکزی ملزم کو سزائے موت سنا دی ہے۔ عدالتی فیصلہ جج محمد افضل مجوکا نے سنایا۔ کیس کے مطابق گزشتہ سال ثنا یوسف کو اسلام آباد میں اس کے گھر کے اندر فائرنگ…